Narazgi Shayari in Urdu is the most beautiful way to express feelings of anger, hurt, and emotional distance in relationships. When someone you love gets upset with you, or when their words cause pain to your heart, Narazgi Shayari helps you convey those deep emotions through touching poetic verses. This collection presents 46 heart-touching Narazgi Shayari images in Urdu, each one capturing the pain of ruthna, the longing for manana, and the hope of reconciliation. Whether you want to share Narazgi poetry with your beloved, express your own feelings of being upset, or find the perfect words to melt someone’s anger, these Urdu quotes about narazgi will touch your soul. From the sadness of separation to the sweetness of making up, these Narazgi Shayari quotes cover every emotion of love and anger. Browse through these beautiful images, read the Urdu text, and share your favourite Narazgi Shayari with friends and family on social media.
Narazgi Shayari in Urdu – 46 Heart-Touching Quotes Images

مجھ سے اتنی لا پرواہی نہ کیا کر مجھے
کہاں اس دنیا میں بار بار آنا ہے

اے موت تجھے تو بہانہ چاہیے نہ جان لینے کا
آلے میری جان مجھ سے میرا یار روٹھ گیا

خواب دیکھے بھی نہیں اور ٹوٹ گئے
ہم ان سے ملے بھی نہیں اور وہ روٹھ گئے

نہ کرو تکرار مجھے تمہارا ہی خیال ہے پھر
بات سے بات بڑھے گی اور تم روٹھ جاؤ گے

جاتے ہوئے بات بھی نہ کی اس نے ناراض کچھ یوں تھا
ہم اس کو بھلا نہ سکے پیار کچھ یوں تھا

چلو تم کہتے ہو تو چلے جاتے ہیں اس دنیا سے صاحب
ویسے بھی تمھیں ناراض دیکھ کر ہمیں جینا اچھا نہیں لگتا

بدلے ہیں انداز ان کے کچھ اس انداز سے کہ
اب وہ بڑے انداز سے نظر انداز کرتے ہیں

لڑ کے جاتا تو ہم منا لیتے
اس نے تو مسکرا کے چھوڑا ہے

وہ جلد باز خفا ہو کے چل دیا ورنہ
تنازعات کا کچھ حل نکل بھی سکتا تھا

لوگوں کی نظر میں تو اک بندہ ہی روٹھا ہے
لیکن میری تو ساری دنیا ہی ناراض ہے

آپ کے لہجے سے یوں لگا ہمیں
آپ ہمارے روٹھنے سے راضی ہیں

ناراض ہونے کا شوق بھی پورا کرلو لگتا ہے
تمہیں ہم زندہ اچھے نہیں لگتے

ابھی بھی وقت ہے لوٹ آؤ یقین مانو بن تیرے
جینا سیکھ لیا تو بہت پچھتاؤ گئے آپ

کیوں ناراض رہتے ہو میری نادان سی حرکتوں سے
کچھ دن کی تو زندگی ہے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لیے

بدل دیا ہم نے ناراض ہونے کا طریقہ
روٹھنے کی بجائے اب ذرا سا مسکرا دیتے ہیں

خود کو ڈانٹوں گا ساری باتوں پر
نہ جانے کس بات پر خفا ہو تم

روٹھو تو سہی مگر اتنا بھی نہیں کہ
منانے والا مناتے مناتے خود ہی روٹھ جائے

ایک الگ ہی مراسم تھا اس کا مجھ سے
وہ مجھ سے روٹھتا تو خود سے روٹھ جاتا تھا

روٹھنے اور منانے کا عمل رک جائے
تو محبت کو زنگ لگ جاتا ہے

مجھ سے روٹھ کر تم کبھی دور مت جانا ورنہ
ہمیں بھی آتا ہے کان سے پکڑ کر تمہیں سینے سے لگانا

اس بار وہ مجھ سے منایا ہی نہ گیا
اس کی ناراضگی میں شامل کوئی اور تھا

وہ جو روٹھا ہے تو منانے کا قصہ چھوڑو
اچھا موقع ہے سدھر جاتے ہیں..؟

عمر پہلے ہی مختصر تھی
تیرا روٹھنا ضروری تھا کیا؟

وہ روٹھا رہے مجھے سے یہ منظور ہے لیکن
یاروں اسے سمجھاؤ وہ میرا شہر نہ چھوڑے

اک بار میں نے شکوہ کیا تھا شرارتا
کس کو خبر تھی اتنا برا مان جائے گا

کیسے کہہ دیں تمہیں ہم سے واسطہ ہے کوئی
تم نے تو آج تک ہم سے کوئی گلہ نہیں کیا

پھر کسی بات پہ ناراض نہ ہو جاؤ کہیں
تم سے تو بات بڑھاتے ہوئے ڈر لگتا ہے

لگا کر عشق کی بازی سنا ہے روٹھ بیٹھے ہو
محبت مار ڈالے گی ابھی تم پھول جیسے ہو

کتنا مشکل ہے اس شخص کو منانا
جو روٹھا بھی نہ ہو اور بات بھی نہ کرے

تو کس وجہ سے خفا ہے مجھے یاد نہیں
تجھ سے کیے وعدے نبھا رہا ہوں میں

یوں ہم سے اتنی بے رخی اچھی نہیں صاحب
کہیں دل عادی نہ ہوجائے تیرے بغیر جینے کا

زندگی بھر کے لیے روٹھ کے جانے والے میں
ابھی تک تیری تصویر لیے بیٹھا ہوں

ہو گا قصور اس کا منائیں گے ہم مگر
ہم سے نہ ہو سکے گی محبت حساب کی

وہ چھوٹی چھوٹی باتوں پر ایسے روٹھ جاتا ہے
جیسے کبھی بات نہیں کرے گا

نہ جان سکیں وہ میری دل کے بات
نہ جانے وہ کس بات پر روٹھا ہوا ہے

وہ چھوٹی چھوٹی باتوں پر ایسے روٹھ جاتا ہے
جیسے کبھی بات نہیں کرے گا

وہ مجھے چھوڑنے کے بہانے تلاش کر رہا تھا
میں نے اسے خفا ہو کر اس کا کام آسان کر دیا

یہ بری بات ہے ہر بات پہ روٹھا نہ کرو
ہم نہ ہونگے تو بتا کون منائے گا تجھے

وہ ناراض ہوتا تو اسے منا لیتے
وہ بات ہی نہ کرے تو اسے مناؤں کیسے؟

ایک دنیا تھی مجھ سے روٹھی ہوئی
تو نے بھی ٹھکرا دیا اچھا کیا

اس لیے لگائے ہیں اپنی زبان پر تالے
ہم نے بات کرنی ہے اور تم نے روٹھ جانا ہے

اگر ناراض ہو خفا ہو تو شکایت کرو ہم سے
یوں خاموش رہنے سے دل کی دوریاں مٹا نہیں کرتی

ہم نہ ہونگے تو کون منائے گا تمہیں
یہ بری بات ہے ہر بات پہ روٹھا نہ کرو تم

آپ سے ناراض ہو کر کہاں جائیں گے
روئیں گے، تڑپیں گے اور پھر لوٹ آئیں گے

نہ پوچھتے ہو نہ سوال کرتے ہو
بس روٹھتے ہو کمال کرتے ہو

کتنی دلکش ہے بے رخی اس کی
میری ساری محبت فضول ہو جیسے
Narazgi Shayari – Closing Thoughts
Narazgi Shayari reminds us that anger and love are two sides of the same coin. These 46 Urdu quotes about narazgi capture the pain of being upset, the beauty of reconciliation, and the depth of true emotions. Whether you are trying to express your own hurt or melt someone else’s anger, these Narazgi Shayari images provide the perfect words. Share them with your loved ones, let the poetry heal the distances, and remember that every narazgi ends with a sweet manana. Keep visiting Q4Quotes for more heart-touching Urdu Shayari and quotes.
Explore more: Best Yaad Poetry | Best Shayari on Missing Poetry | Barish Poetry in Urdu | Discover classic Urdu poetry at Rekhta.
