Barish ka mausam aate hi dil mein ajeeb si khushi aur udaasi dono utar aati hain. Barish poetry in Urdu adab ka woh haseen bab hai jahan boondon ki rim jhim mohabbat, judai, yaadon aur tanhai ke jazbaat ko zuban deti hai. Urdu shayari mein barish ko hamesha ishq aur ehsaas ki alamat samjha gaya hai, isi liye barish poetry in Urdu har dil ko chhoo leti hai.
Is post mein hum aap ke liye barish poetry in Urdu ka behtareen collection laye hain — 32 khoobsurat tasveeron ke saath dil ko chhoo lene wali barish shayari, barsat poetry aur rain quotes. Har tasveer par likhi Urdu tehreer ko neeche Urdu script mein bhi likha gaya hai taake parhna aur samajhna aasan ho. Ye barish poetry images aap apne doston ke saath share kar sakte hain, apni social media posts par laga sakte hain ya bas khud barish ke mausam ka lutf uthate hue parh sakte hain.
Agar aap Urdu adab se mohabbat karte hain to Rekhta par barish aur mausam par mazeed shayari parh sakte hain. Mazeed jazbati kalam ke liye hamari Best Yaad Poetry aur Best Shayari on Missing Poetry ki posts bhi zaroor dekhein.
Barish Poetry in Urdu – 32 Beautiful Rain Poetry Images

ان بارشوں کا برسنا ہے سبب نہیں
رویا ہوگا کو ئی بادل پھر محبت کی طرح

برسات کے آتے ہی تو بہ نہ رہی باقی
بادل جو نظر آئے بدلی میری نیت بھی۔

چھپ جائیں کہیں آکہ بہت تیز ہے بارش
یہ میرے ترے جسم تو مٹی کے بنے ہیں

کیوں ما نگ رہے ہو کسی بارش کی دعا ئیں
تم اپنے شکستہ درو دیوار تو دیکھو

میں کاغذ کی ایک کشتی ہوں
پہلی بارش ہی آخری ہے مجھے

میں وہ صحرا جسے پانی کی ہوس لے ڈوبی
تو وہ ،وہ بادل جو کبھی ٹوٹ کے برسا ہی نہیں

جسے بارش کے پانی میں بہا کر مسکراتے تھے
مجھے کاغذ کی کشتی وہ ذرا پھر سے بنا دینا۔

لوٹ آ ئی ہیں دیکھو بارشیں پھر سے یہاں وہاں
اِک تم کو ہی لوٹ کر آ نے کی فرصت نہیں ملی۔

بارش کی بوندوں میں جھلکتی ہے تصویر تیری
آج پھر بھیگ بیٹھیں ہیں تمہیں پا نے کی چاہت میں

جو بارش کی تمنا ہے تو ان آنکھوں میں آ بیٹھو
وہ برسوں میں کہیں برسیں، یہ برسوں سے برستی ہیں۔

پانی میں عکس دیکھ کر خوش ہو رہی تھی میں
کہ پتھر کسی نے پھینک کر منظر بدل دیا۔

اُسے کہنا کہ اپنی قسمت پے ناز کرنا اچھا نہیں ہوتا
ہم نے بارش میں بھی جلتے ہوئے گھر دیکھیں ہیں۔

میں بھی کاغذ کی ایک کشتی کی طرح ہوں
پہلی بارش ہی آخری ہے مجھے۔

کسی کو اتنا نہ ستاؤ کہ وہ زندگی کی بازی ہی ہار جائے وصیؔ
مسلسل بارشوں سے گِر جاتے ہیں کبھی کبھی پکے مکان بھی۔

بچپن کی وہ امیری نہ جانے کہاں کھو گئی اے دوست
جب بارش کے پانی میں ہمارے بھی جہاز چلا کرتے تھے۔

بس بھی کر، ارے بادل، غلطی کی
تجھے اپنی غمِ داستان جو سنا دی۔

ساتھ بارش میں لیے پھرتے ہو اس کو انجم
تم نے اس شہر میں کیا آگ لگائی ہے کوئی

ٹوٹ پڑتی تھیں گھٹائیں جن کی آنکھیں دیکھ کر
وہ بھری برسات میں ترسے ہیں پانی کے لیے

اس نے بارش میں بھی کھڑکی کھول کے دیکھا نہیں
بھیگنے والوں کو کل کیا کیا پریشانی ہوئی

تیری قربت بھی نہیں ہے میسر
اور دن بھی بارشوں کے آگئے ہیں

ہمیں کیا معلوم تھا کہ
یہ موسم یوں رو پڑے گا

تپش اور بڑھ گئی ہے ان چند بوندوں کے بعد
کالے سیّاہ بادل نے بھی یوں ہی بہلایا مجھے

اب کون سے موسم سے کوئی آس لگائیں
برسات میں بھی یاد جب ان کو ہم آئے

ہنس ہنس کے سُنا تی ہے جہاں بھر کے فسانے
پُوچھوں تیرے بارے میں تو رو دیتی ہے بارش۔

بارش میں ایسی بات کہاں کہ ہمیں جُدا کردے
تُو مجھ میں شامل ہے میری روح بن کر۔

یہ رِم جم ،یہ با رش ،یہ آوارگی کا موسم
ہمارے بس میں ہوتا تو تیرے پاس چلے آتے

تیز بارش میں ،میں کھڑا رہا ہے بس اِک جملہ سننے کو
کہ وہ کہہ دیں اِدھر آؤ پاگل بھیگ جاؤ گے۔

سزا یہ ہے کہ بنجر زمین ہوں
اب ظلم یہ ہے کہ بارشوں سے عشق کیا

اُداس رہتا ہے آج کل محلے میں بارش کا پانی
سُنا ہے بڑے ہوگئے ہیں کاغذ کی کشتی بنانے والے۔

برستی بارش میں یاد رکھنا تمہیں ستائیں گی میری آنکھیں
کسی ولی کے مزار پر جب دُعا کرو گے تو رو پڑو گے۔

لے آؤ کوئی جاؤ میرے پیار کی وہ پہلی بارش
جو اس کی آنکھ میں میرے پیار کی شبنم کی طرح تھی

رِم جِم ،رِم جِم برس رہی ہے
یاد تمہاری قطرہ قطرہ۔
Barish Poetry in Urdu – Aakhri Baat
Umeed hai ke barish poetry in Urdu ka ye collection aap ke dil ko chhoo gaya hoga. Barish ki har boond ke saath jurri yaadein aur ehsaas isi tarah taza rehte hain jaise pehli barish ki khushboo. In 32 barish poetry images mein se apni pasandeeda tasveer chunein aur apno ke saath share karna na bhoolein. Apni raaye comments mein zaroor batayein. Mazeed khoobsurat Urdu poetry ke liye hamari Best Tanhai Poetry post bhi dekhein aur Q4Quotes ke saath jurre rahein.
