Below are the best deep Words Quotes in Urdu
Deep Proverbs and Sayings that Will Change the Way You Think and View Life
These profound sayings will alter the way you view the world.
From authors to sports personalities to geniuses and everyone in between, these are some profound statements!
وقت نے ایک بات سکھائی ہے ہر تعلق رشتہ ناتا تب تک زندہ ہیں
جب تک آپ دوسرے کے معیار اور توقعات پر پورا اترتے راہیں
زندگی کے جس مقام پر ہو اسے تسلیم کرلو اور
یہ بھی تسلیم کرلو کے یہاں تم ہمیشہ نہیں رہوگے
ہر عمل سوچ سمجھ کر کرو کیوں کے ہر عمل کے اندر
اسکا انجام یوں چھپا ہوتا ہے جیسے ہر بیج کے اندر درخت
زندگی برف کی مانند ہے اس کو اچھے کاموں
میں گزار دو
ورنہ یہ پگھل تو رہی ہے ختم بھی ہوجاۓ گی
نیک لوگوں کی صحبت سے ہمیشہ بھلائی ملتی ہے
کیونکہ
ہوا جب پھولوں سے گزرتی ہے تو وہ بھی خوشبو دار ہوجاتی ہے
کچھ سفر منزلوں سے زیادہ خوبصورت ہوتے ہیں
وقت سے پہلے اور قسمت سے زیادہ کبھی کسی کو نہیں ملا ہے
اس لئے وقت آپ کا ہے چاہو تو سونا بنالو اور اگر چاہو تو سونے میں گزار دو
اگر آپکی نیت اچھی ہوگی توہ
آپکی قسمت کبھی بری نہیں ہوگی
آج کا سبق۔۔! جیتنے سے پہلے جیتنے کی خوشی اور
ہارنے سے پہلے ہارنے کا غم کبھی نہیں منانا چاہیے
وقت کے ساتھ ساتھ عادتیں بدلی ہیں
برے کل بھی نہیں تھے شریف آج بھ نہیں ہیں.
منزلیں ہمیشہ ان ہی کو ملتی ہیں
جو منزلوں کو تلاش کرتے ہیں
دن کو اس طرح نہ دیکھو کہ تم نے کیا پایا ہے
بلکہ یہ سوچو کہ آج تم نے کیا بویا ہے
برے اعمال دیمک کی طرح ہیں ان کے ذریے باہر سے تو
کچھ نہیں بدلتا مگر اندر سے سب مٹی ہو جاتا ہے
کسی کے صبر کا امتحاں نہ لیا کرو میں
نے ایسا کرنے والوں کو اکثر پچھتاتے دیکھا ہے
پاؤں رکھنے پر چیخ اٹھتے ہیں
خشک پتوں میں بھی کتنی انا ہوتی ہے