Dhokha Quotes in urdu

agar app ko kissi nay dhokha dia hai yan app ko lagta ha k apko koi dhoka day raha hai to yeh qoutes apky lyh bass inko share kro un logo k sath jo apko victam bana rahy ta k unko isharo m e pata chal jae g app bachy nahi hn

you can also find quotes on a variety of other topics written in Urdu, English about motivation, life and love

میں نے دو طرح کے لوگوں سے دھوکہ کھایا ہے ،

ایک وہ جو میرے اپنے تھے دوسرے وہ جو میرے بہت اپنے تھے۔

ایک زمانہ ایسا آئے گا جب ہر انسان دوسرے انسان کو دھوکا دینے میں مصروف ہوگا ،

پو چھا گیا : جب سب دھوکا دینے میں مصروف ہوں گئے تو دھوکہ کھاۓ گا کون؟ جواب ملا : جو اعتبار کرے گا۔

انسان کو انسان دھوکا نہیں دیتا بلکہ انسان کو اس کی توقعات دھوکا دے جاتی ہیں

جو وہ دوسروں سے وابستہ کر لیتا ہے۔

دھوکہ کھانے والوں کوتو وقت کے ساتھ ساتھ سکون مل جاتا ہے

پر دھوکہ دینے والے کو کبھی سکون نہیں ملتا۔

کوئی تم کو ایک مرتبہ دھوکا دے تو یہ اس کیلئے شرم کی بات ہے

اور تم ایک انسان سے دو مرتبہ دھوکا کھاؤ یہ تمہارے لئے شرم کی بات ہے۔

دنیا میں اکثر لوگوں کی وفا وہاں تک ہوتی ہے جہاں تک ان کا مطلب ہوتا ہے۔

آپ جس کے ساتھ جتنا مخلص ہونگے وہ آپ کو اتنا ہی زور دار تھپڑ مارے گا

کہ آپ کی مخلصی بھی حیران رہ جائے گی۔

زندگی میں ہر موقع سے فائدہ اٹھاؤ لیکن کسی کے بھروسے اور جزبات کا نہیں۔

یقین مانو کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں لوگ عادتا وفا نہیں کرتے۔

کیا آپ کو پتہ ہے سب سے زیادہ تکلیف دہ کیا ہوتا ہے

مانوس لہجوں کا بدل جانا ،

جانی پہچانی نگاہوں کا پھر جانا اپنائیت کو اجنبیت کا سفر طے کرتے دیکھنا۔

آج کے آدمی کو نہ قاعدے پسند ہیں نہ واعدے پسند ہے بس فائدے پسند ہیں۔

محبت کی ڈوری ، وفاؤں کے دھاگے ، اگر ٹوٹ جائیں تو جڑتے نہیں ہیں۔

 

1 COMMENT

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here