Top 30+Sister Quotes in Urdu
Sister is somebody, you can constantly freely talk, You can share your deepest feelings with her. The bond in between them is just impressive · Siblings, be it more youthful or older, always bring joy in our lives and we constantly like them.
We (Urdu Quotation) enjoy that we brings you the best Quotes regarding siblings. We hope you enjoy this blog post. Kindly share these sister prices estimate in urdu on your social media sites.
we have also collection of Motivational quotes , life quotes and many others
بہن سے بڑھ کے ہمیں کوئی نہیں سمجھ سکتا، بہنیں ہی ہماری اچھی دوست ہوتی ہیں ۔
میری بہن ایسی ہے جس سے میں ناراض ہو کر ایک دن بھی خوش نہیں رہ سکتی، یا اللہ میری بہن کو دنیا کی تمام خوشیاں دینا !!
بہت یاد آتی ہیں، بہنیں جب پرائ ہو جاتی ہیں
میرے دل کی یہی دعا ہے جن لمحوں میں تو مسکراتی ہے وہ لمحے کبھی ختم نہ ہوں ۔
دنیا کی سب سے انمول چیز بہن کا پیار ہوتاہے ۔
خوش نصیب ہے وہ بھائی جس کی بہن اس کو اپنی جان سے بھی زیادہ پیار کرتی ہے ۔
بھائی اپنی بہن سے چاہے کتنی ہی لڑائی کیوں نہ کرلے لیکن اپنی بہن کی آنکھ میں آنسو تک نہیں دیکھ سکتا ۔
ایک بہن کے لئے سب سے زیادہ خوشی کی بات یہ ہوتی ہے کہ جب اس کا بڑا بھائی کہتا ہے تو بلکل اپنے بڑے بھائی پر گئی ہو ۔
بھائی وہ ہوتے ہیں جن کے دل میں ہمیشہ اپنی بہن کے لئے پیار رہتا ہے ۔
دنیا کا سب سے خوبصورت رشتہ بھائی بہن کا ہوتا ہے ۔
بھائی بہن کی ڈھال ہوتا ہے چاہے وہ چھوٹا ہو یا بڑا اسے پتا ہوتا ہے کہ اس کی بہن اس کی ذمہ داری ہے ۔
بھائیوں کے حق مانگی ہوئی بہنوں کی دعا کبھی رد نہیں ہوتی ۔
بہن چھوٹی ہو یا بڑی ہمیشہ اپنے بھائی کا خیال رکھتی ہے ۔
بہنوں کو سب سے زیادہ رولاتے بھی بھائی ہیں اور ہنسانے بھی بھائی ہیں ۔
پوری دنیا بھی آپ کا ساتھ چھوڑ دے مگر آپ کی بہن ہمیشہ آپ کے ساتھ ہوگی ۔
بہن ! کہنے کو تو ایک چھوٹا سا لفظ ہے مگر یقین جانو ! اس میں اتنا پیار بھرا ہوتا ہے کہ کوئی اس کا مقابلہ نہیں کرسکتا ۔
اے میرے پیارے رب ! میری دعاؤں میں اتنا اثر کردے کہ میری بہنوں کا دامن خوشی سے بھرا رہے ان کے راستے میں کوئی بھی رکاوٹ ہو اسے دور کر دے سدا ان کے سر پر رحمت کا سایہ کردے۔
اے میرے پیارے رب ! میری دعاؤں میں اتنا اثر کردے کہ میری بہنوں کا دامن خوشی سے بھرا رہے ان کے راستے میں کوئی بھی رکاوٹ ہو اسے دور کر دے سدا ان کے سر پر رحمت کا سایہ کردے۔
بچپن میں بہنیں اپنے حصے کی جمع پونجی اپنے بھائیوں پر نچھاور کر دیتی ہیں اور جب بڑی ہو کر دوسرے گھر چلی جاتی ہیں، وہی بھائی اپنی بہنوں کا بازو بن جاتے ہیں اور ہر مشکل میں اپنی بہنوں کے ساتھ کھڑے ہو جاتے ہیں
بہنوں کا دل مت توڑا کرو کیونکہ ان کا دل موم کی طرح ہوتا ہے
خوش نصیب ہے وہ بھائی ! جس کی بہن اس کو اپنی جان سے بھی زیادہ پیار کرتی ہے ۔
بہن سے بڑھ کہ ہمیں کوئی نہیں سمجھ سکتا بہن ہی ہماری اچھی دوست ہوتی ہے
میری بہن ایسی ہے جس سے میں ناراض ہو کر ایک دن بھی خوش نہیں رہ سکتی یا اللہ میری بہن کو دنیا کی تمام خوشیاں دینا۔
بہت یاد آتی ہیں بہنیں جب پرائی ہوجاتی ہیں
دور ہو جانے سے بہنوں کا پیار کبھی کم نہیں ہوتا۔
اگر پوری دنیا بھی آپکا ساتھ چھوڑ دیں آپ کی بہن ہمیشہ آپ کے ساتھ ہوگی
بہنیں چاہے کتنا بھی لڑیں ایک دوسرے کی جان ہوتی ہیں ۔
میرے دل کی یہی دعا ہے جن لمحوں میں تو مسکراتی ہے وہ لمحے کبھی ختم نہ ہوں ۔
بہن کی شادی کی خوشی تو بہت ہوتی ہے لیکن اس سے بچھڑنے کا دکھ اس خوشی سے کہیں زیادہ ہوتا ہے ۔
بہنیں تو ایک دوسرے کی جان ہوتی ہیں اسی لیے ہر سکھ دکھ میں ساتھ ہوتی ہیں