Home Blog Page 6

One Line Quotes in Urdu

0

20+One Line Quotes in Urdu

One line quotes in urdu are a great way to convey your message in a short and concise manner.

We have collection of Love Quotes, Motivation Quotes and many other like life quotes on this blog Q4Quotes so visit us regular

وابستگی ہمیشہ تکلیف دہ ہوتی ہیں

میں ہن عشق قضا نہیں کرنا

سمٹا ہوا ہے آنکھ کے خیمے میں انتظار

 

حشر میں بتاؤں گا جو حشر کیا ہے تو نے

پھر شب وصل ملاقات نہ ہونے پائی

عشق کی فطرت میں ہے بے وجہ ہو جانا

خاموشی اکثر رشتے توڑ دیتی ہیں

مولا سر بھی نہ دکھے اس کا جس نے دل دکھایا

ساتھ دے گی خوشی بھلا کب تک

کبھی بھی کسی کی توہین مت کرو

ربا میرے حال دا محرم توں

میرا عشق چاند جیسا تھا پورا ہوا تو گھٹنے لگا

اتنے خاموش ہوں گے ہم کہ چیخ اٹھو گے تم

یقین رکھیں آپ کسی نہ کسی کی دعاؤں میں ضرور ہوتی ہیں

عشق نہیں سوچتا معشوق کیا سوچتی ہیں

مختصر رہو لیکن مخلص رہو

میں نے سانپوں کو دکھائے مجھے ڈستے ہوئے لوگ

رات کے پاس اندھیروں کے سوا کچھ نہیں

عین ممکن ہے کہ سبھی سے کنارہ کر لوں

اب دل حسرتیں نہیں کرتا

 

Rumi quotes in Urdu

1

Rumi Quotes in Urdu

Rumi quotes are in many languages including English, Spanish, French, and Urdu.

English: “You are the sky and earth to me.”

Spanish: “Puedo estar sin ti pero no soportar la vida.”

French: “Je suis tout ce que tu n’es pas.”

Urdu: “Mujhe tumhare bina nahi chahta.”

We have collection of Love Quotes, Motivation Quotes and many other like life quotes on this blog Q4Quotes so visit us regular

Following are the best Rumi Quotes in Urdu

کرامت ہمارے اندر ہے ہم باہر تلاش کرتے ہیں۔

 

 

جیسے پانی چاند اور ستاروں کی عکاسی کرتا ہے جسم دماغ اور روح کی عکاسی کرتا ہے۔

اچھی صورت دل کو متاثر کرتی ہے جب کہ اچھی سیرت روح کو

 

میں نے اللہ سے کہا!
میں تمہیں جاننے سے پہلے نہیں مرنا چاہتا
اللہ نے جواب دیا ، جو مجھے جان گیا وہ کبھی نہیں مرتا۔

 

آپ کے دل میں ایک موم بتی ہے ، جلنے کے لیے تیار ہے

 آپ کی روح میں ایک باطل ہے، بھرنے کے لیے تیار ہے

 آپ کو محسوس ہوتا ہے، آپ نہیں جانتے ؟

پرہیز یقیناً دوا کی جڑ ہے پرہیز کر پھر اپنی روح کی طاقت دیکھ۔

 

 

وسوسوں سے پرہیز کر اس لیے کہ اِن جھاڑیوں میں شیر چھپے ہیں۔

جب تک روٹی نہ ٹوٹے طاقت کب دیتی ہے۔

جو شخص آفتاب جیسا چہرہ نہ رکھتا ہو وہ نقاب کی طرح رات کے سوا کچھ نہ چاہے گا

جب کہ اس کا کاٹا پھول کی ایک پتی بھی نہ رکھتا ہو موسمِ بہار اس کے چھپے ہوئے رازوں کا دشمن ہوگا۔

جو فقیر غیر کا پیاسا ہوا وہ ذلیل اور بے وقوف ہے اور بھلائی سے خالی ہوا۔

 

جب تو بھوکا ہوتا ہے کتا بن جاتا ہے، تو بد مزاج، بداخلاق،

بد خصلت ہو جاتا ہے، جب تیرا پیٹ بھر جاتا ہے تو مُردہ ہو جاتا ہے،

دیوار کی تصویر کی مانند بے خبر ہو جاتا ہے۔

 

جب میں اپنے اللہ کے ساتھ ہوں تو ہر چیز عبادت کرتی ہوئی دکھائی دیتی ہے۔

 

اگر تو خدا پر توکل رکھتا ہے تو کام بھی کر، اس کے بعد خدا پر بھروسہ کر۔

 

صرف پیسہ ہی رزق ہے بلکہ عقل، ادب، چہرہ،

اولاد اور علم بھی رزق ہے،

اور اس سے بڑی بات کہ بہترین دوست بھی رزق میں شامل ہے۔

 

چمگاڈر درحقیقت سورج کی نہیں بلکہ اپنے آپ کی دشمن ہوتی ہے۔

 

One Line Sad quotes in Urdu

1

20+ One Line Sad quotes in Urdu

Urdu one liners about life, friendship, love and success for your motivation

جن کے ساتھ اچھا وقت گزارا ہو انہیں برا نہیں کہتے

وقت سکھاتا ہے قدر رشتوں کی اور اپنوں کی

ایسے بھلاۓ جاؤ گے کہ جیسے کبھی تھے ہی نہیں

میری چاہت کا تقاضہ ہے میرے پاس رہو تم

اور ہمیں تو کوئی کھونے سے بھی نہیں ڈرتا

کبھی کبھی انسان ہر چیز سے تھک جاتا ہے

غیر کے دل میں گر اترنا تھا، میرے دل سے اتر گئے ہوتے

کوئی بلکل تیرے جیسا تو نہیں ہو سکتا

اس کا بولنا مجھے بےحد پیارا لگتا ہے

کل کی فکر ہے کس کو تم ابھی تو میرے ہو

من چاہی چیز ہر درد کی دوا ہوتی ہیں

 

چپکے سے سہ رہا ہوں تیری بدسلوکیاں اے زندگی

ہم نے کہنا نہیں خدا حافظ ہم نے یکدم ہی چھوڑ جانا ہے

 

ہائے یہ اگر، مگر اور کاش میں لپٹی ہوئی زندگی

تیرا ہر انداز اچھاہے سوائے نظر انداز کرنے کے

سکون کو کھو دیا خواہشوں کی چاہت میں

وہاں عمر ہم نے گزاری جہاں سانس لینا محال تھا

ابھی بھی انداز گفتگو ہے کوئی، جب کرو دل دکھانے کے بات کرو

ہر جگہ دنیا ہے کہاں جائے کوئی

 

الفاظ توبولے جاتے ہیں مطلب لہجہ بتاتا ہے

ضرورت اور ضروری ہونے میں بہت فرق ہوتا ہے

دل نہ سہہ پایا کسی اور سے قربت اس کے

جب دل دکھتے ہیں تو زبانیں خود ہی بند ہو جاتی ہیں

 

لوگ آپ کی رونقوں کی ویرانیاں نہیں دیکھتے

چلو ہم پاس رکھ لیں گے تیری باتیں تیری یادیں

sad quotes in urdu,
sad quotes about life in urdu,
sad love quotes in urdu,
sad life quotes in urdu,
sad quotes in urdu one line,
sad quotes in urdu text,
sad death quotes in urdu,
sad friendship quotes in urdu,
sad one line quotes in urdu,
heart touching sad quotes in urdu,
husband wife sad quotes in urdu,
deep sad quotes in urdu,
sad deep quotes in urdu,
sad emotional quotes in urdu,
sad quotes about pain in urdu,
sad relationship quotes in urdu,

Hazrat Ali Quotes in Urdu

0

Hazrat Ali Quotes in Urdu

Hazrat Ali R.A (Arabic: علي ʿAlī ibn Abī Ṭālib) (ca. 600-661 CE), also known as Al-Hussein, was the son of Abu Talib and Fatima bint Asad. He is revered by Shia Muslims as an Imam and Caliph, and he established a pure Islamic state in Medina, which is now modern day Saudi Arabia.

He was a descendant of Muhammad through his daughter Fatima Zahra who married Ali’s father Abu Talib. He was the first male to carry the title “Imam” meaning leader or guide.

Q4Quotes where you can find some of the most beautiful and inspirational quotes from Hazart Ali. We release a new quote every day.

Below are the best Hazart Ali Quotes

 

تکلیف سے چشم پوشی کرو ورنہ کبھی خوش نہیں رہ سکتے۔

 

یہ انصاف نہیں ہے کہ صرف ظن و گمان پر اعتماد کرتے ہوئے فیصلہ کیا جائے۔

جب تک تمہارے نصیب یاور ہیں تمہارے عیب ڈھکے ہوئے ہیں۔

دولت ہو تو پردیس میں بھی دیس ہے اور مفلسی ہو تو دیس میں بھی پردیس۔

قناعت وہ سرمایہ ہے جو ختم نہیں ہو سکتا۔

دوستوں کو کھو دینا غریبُ الوطنی ہے۔

عفت فقر کا زیور ہے اور شکر دولت مندی کی زینت ہے۔

لوگ پیار کے لیے ہوتے ہیں اور چیزیں استعمال کے لئے بات تب بگڑتی ہے

جب چیزوں سے پیار کیا جائے اور لوگوں کو استعمال کیا جائے۔

دوستی اور محبت ان سے کرو جو نبھانا جانتے ہوں نفرت ان سے کرو

جو بھلانا نہ جانتے ہوں اور غصہ ان سے کرو جو مٹانا جانتے ہوں۔

 

اپنے وہ نہیں ہوتے جو رونے پر آتے ہیں اپنے وہ ہوتے ہیں جو رونے ہی نہیں دیتے۔

ہمیشہ منفرد کردار رکھو جیسے نمک اس کی موجودگی محسوس نہیں ہوتی

مگر اس کی غیر موجودگی تمام چیزوں کو بے ذائقہ بنا دیتی ہے۔

صبر اِک ایسی سواری ہے جو اپنے سوار کو گرنے نہیں دیتی

نہ کسی کے قدموں میں نہ کسی کی نظروں سے۔

 

اگر میری زندگی میں دُکھ نہ ہوتے تو میں اپنے رب کے ساتھ دُعا کا رشتہ کیسے نبھاتا۔

عقل جیسی کوئی دولت نہیں اور جہالت جیسی کوئی غربت نہیں۔

اتنے خشک نہ بنو کہ توڑ دیے جاؤ اور اتنے نرم نہ بنو کہ نچوڑ دیے جاؤ۔

ہر اس دوست پر بھروسہ کرو جو مشکل میں تمہارے کام آیا ہو۔

ہر اس دوست پر بھروسہ کرو
جو مشکل میں تمہارے کام آیا ہو۔

Love Quotes in Urdu

6

سنا ہے اب محبت کرنے والا وفا کی شرط سے آزاد ہو گا

وفا کریں گے، نبھائیں گے، بات مانیں گے تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا

کل سیاست میں بھی محبت تھی اب محبت میں بھی سیاست ہے

سنا ہے اس کو محبت دعائیں دیتی ہے جو دل پہ چوٹ تو کھائے مگر گلہ نہ کرے

سنا ہے اس کو محبت دعائیں دیتی ہے جو دل پہ چوٹ تو کھائے مگر گلہ نہ کرے

قیس و فرہاد کے فرسودہ فسانوں پہ نہ جا کون مرتا ہے محبت میں ؟ سبھی جیتے ہیں

سات صندوقوں میں بھر کر دفن کر دو نفرتیں

آج انسان کو محبت کی ضرورت ہے بہت

فلک نے معجزہ مانگا تیری محبت کا تو جھوم جھوم کے صحراؤں سے اٹھا میرا دل

 

حرص و ہوس جس ذہن میں ڈیرہ کرے کیسے تقدیسِ محبت وہ سمجھا کرے ؟

یوں حسرتوں کے داغ محبت میں دھو لیے خود دل سے دل کی بات کہی اور رو لیے

 

یہ دنیا غم تو دیتی ہے شریکِ غم نہیں‌ہوتی کسی کے دور جانے سے محبت کم نہیں ہوتی

یہ دنیا غم تو دیتی ہے شریکِ غم نہیں‌ہوتی کسی کے دور جانے سے محبت کم نہیں ہوتی

 

 

Ahmad Faraz poetry

0

کسی بیوفا کی خاطر یہ جنون فراز کب تک جو تمہیں بھلا چکا ہے اسے تم بھی بھول جاؤ

ابھی تو جاگ رہے ہیں چراغ راہوں کے ابھی ہے دور سحر تھوڑی دور ساتھ چلو

ہنسی خوشی سے بچھڑ جا اگر بچھڑنا ہے یہ ہر مقام پہ کیا سوچتا ہے آخر تو

ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فراز ظالم اب کے بھی نہ رویے گا تو مر جائے گا

دل بھی پاگل ہے کے اس شخص سے وابستہ ہے جو کسی اور کا ہونے دے نہ اپنا رکھے

دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا وہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا

مگر کسی نے ہمیں ہم سفر نہیں جانا یہ اور بات ہے کے ہم ساتھ ساتھ سب کےگئے

مجھ کو خود اپنے آپ سے شرمندگی ہوئی وہ اس طرح کے تجھ پہ بھروسہ بلا کا تھا

 

ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلوم کے تو نہیں تھا تیرے ساتھ ایک دنیا تھی

 

Trust Quotes in Urdu

0

Trust Quotes in Urdu

In this section, we will explore the need for trust quotes in Urdu and how they should be used.

Trust quotes are a powerful way to build trust with customers. They are short, easy to remember and they resonate well with people. Trust quotes can be used in a number of ways – on your website, on social media posts or even as an email signature.

We have collection of Love Quotes, Motivation Quotes and many other like life quotes on this blog Q4Quotes so visit us regular

جہاں یقین ہو وہاں شک نہیں کیا کرتے

سُنا ہے تم محبت نہیں کرتے یقین مانوکمال کرتے ہو

اُسے اتنا کہنا بدل گئے ہو تو لوٹ کے نہ آنا ہم بھی بدلنے والے موسموں پہ یقین نہیں کرتے

ہمیں اپنی محبت پہ اتنا یقین تو ہے وہ مجھے چھوڑ تو سکتا ہے مگر بھلا نہیں سکتا

 

مجھے زندگی کی دعا نہ دے میری زندگی سے بنی نہیں

کوئی زندگی پے کرائے یقین مجھے زندگی پے یقین نہیں

تو بدل گیا ہے تسلیم کر میں بھی بدلوں گا یقین کر

نہیں فرصت یقین مانو ہمیں کچھ اور کرنے کی تیری باتیں، تیری یادیں، بہت مصروف رکھتی ہیں

 

شک رواں کی نہر ہے اور ہم ہیں دوستوں اُس بے وفا کا شہر ہے اور ہم ہیں دوستوں

منیر نیازی

 

فرض کرو میں کھو جاؤں یقین دلاؤں کہ ڈھونڈو گے

ہمیشہ اپنے رب سے پر امید رہنا کیونکہ

اس پوری کائنات میں جتنی جلدی رب راضی ہوتا ہے

اتنی جلدی کوئی راضی نہیں ہوتا

کچھ لوگوں کو صرف معاف کیا جاسکتا ہے

پھر نہ ہی ان پر اعتبار کیا جا سکتا ہے

نہ ہی دل صاف کیا جاسکتا ہے

کسی شخص کا آپ پر اعتماد کرنا آپ کے لیے باعث فخر ہے

اور آپ پر جب کوئی اعتماد کرے تو کوشش کرے کے اس کا مان رکھیں

 

زندگی میں ہر موقع کا فائدہ اٹھائیں مگر کسی کے بھروسے کا نہیں

 

سچی محبت کا پہلا قدم ایک دوسرے پر اعتبار کرنا ہوتا ہے

اعتبار توڑنے والے کے لیے یہی سزا کافی ہے

کہ اس کو زندگی بھر کے لئے خاموشی تحفے میں دے دی جائے

وقت، اعتماد اور عزت ایسے پرندے ہیں جو اُڑ جائیں تو واپس نہیں آتے

 

 

 

Sad Quotes in Urdu

2

Sad Quotes in Urdu

Sad Quotes in Urdu are not only used to express sorrow but also to share feelings of love and care.

Sad quotes in Urdu, often called as “dard bhare” quotes, can be shared with a loved one or a family member who is grieving.

It is also a way of expressing sorrow for the departed ones by quoting their words.

We have collection of Love Quotes, Motivation Quotes and many other like life quotes on this blog Q4Quotes so visit us regular

 

اب تو خوش نظر آتا ہوں میں کیسا فنکار ہوگیا ہوں میں

بچپن والے کھیلونے پوچھ رہے ہیں کہ کیسا لگتا ہے جب کوئی کھیلتا ہے تو۔

خواب جن کے اونچے اور مست ہوتے ہیں امتحان بھی ان کے زبردست ہوتے ہیں

جو انسان پانی سے نہاتا ہے وہ لباس بدلتا ہے

مگر جو انسان پسینے سے نہاتا ہے وہ اتہاس بدلتا ہے

شاخیں رہیں تو پھول بھی پتے بھی آئیں گے یہ دن اگر برے ہیں تو اچھے بھی آئیں گے

کچھ نہیں ملتا اس دنیا میں محنت کے بغیر مجھے اپنا سایہ بھی دھوپ میں جانے کے بعد ملا

منزل تو ملے گی بھٹک کر ہی سہی گمراہ تو وہ ہیں جو گھر سے نکلے ہی نہیں

وقت گہرے سمندر میں گرا ہوا موتی ہے جس کا دوبارہ ملنا نہ ممکن ہے

اگر تم ہارنے سے نہیں ڈرتے تو تمہیں کوئی نہیں ہارا سکتا

غصہ کوئی بڑی چیز نہیں ہے اگر اس کی سمت سیدھے راستے کی طرف کردی جائے

جو پتھروں میں چمک دیکھ کر موتی گمان کرتے ہو

اہلِ دل تو بہت ہیں مگرہیرے کی پہچان کہاں رکھتے ہو

وہ جو تہمت لگاتے ہیں مُجھ پَر میرے صبر کی مار کھائیں گے

اب تو وہ ہوگا جو دل فرمائے گا بعد میں جو ہوگا دیکھا جائے گا

 

خود سے ناراض ، زمانے سے خفا رہتے ہیں جانے کیا سوچ کے ہم سب سے جدا رہتے ہیں

 

گرور کس بات کا صاحب آج مٹی کے اوپر کل مٹی کے نیچے

 

 

2-line Attitude Quotes

0

2-line Attitude Quotes

ان کا غم ان کا تصور ان کی یاد کٹ رہی ہے زندگی آرام سے

گزر گئے ہیں جو خوشبوئے رائگاں کی طرح

وہ چند روز میری زندگی کا حاصل تھے

کہاں کے عشق و محبت کہاں کے ہجر و وصال

یہاں تو لوگ ترستے ہیں زندگی کے لیے

مجنوں نہ دشت میں ہے نہ فرہاد کوہ میں تھا جن سے لطف زندگی وہ یار مر گئے

لکھنا مرے مزار کے کتبے پہ یہ حروف مرحوم زندگی کی حراست میں مر گیا

محبت رہی چار دن زندگی میں رہا چار دن کا اثر، زندگی بھر

کیا کہوں زندگی کے بارے میں ایک تماشا تھا عمر بھر دیکھا

کیا کہوں زندگی کے بارے میں ایک تماشا تھا عمر بھر دیکھا

لوح جہاں سے پیشتر لکھا تھا کیا نصیب میں

کیسی تھی میری زندگی کچھ تو پتہ چلے مجھے

یہی اک سانحہ ھے اپنی زندگی کے ساتھ نہیں نصیب میں جو اس کی جستجو رکھنا

تو ملا ہے تو اب یہ غم ہے پیار زیادہ ہے زندگی کم ہے

ناصر بہت سی خواہشیں دل میں ہیں بے قرار

لیکن کہاں سے لاؤں ، وہ بے فکر زندگی

زندگی ہے یا کوئی طوفان ہے ہم تو اس جینے کے ہاتھوں مرچلے

جبر کے اندھیروں میں زندگی گزاری ہے

اب سحر جو آئے گی ، وہ سحر ہماری ہے

زندہ رہنا ہے تو حالات سے ڈرنا کیسا جنگ لازم ہو تو لشکر نہیں دیکھے جاتے

 

 

Good Morning Quotes in Urdu

1

Good Morning Quotes in Urdu

آپکی نئی صبح اتنی سہانی ہو جائے دکھوں کی ساری باتیں آپکی پرانی ہو جاۓ۔

خو بصورت رات نے چادر سمیٹ لی ہے سورج پیاری سی کرنے بکھیر دی ہے۔

سورج نکتا ہے آپکے قدموں کی آہٹ سے پھول کی ہر کلی کھلتی ہے آ پکے جاگنے سے،

ہر دن کی شروعات ہوتی ہے آپکی مسکراہٹ سے۔

ہر صبح آپکو ستانا پیارا لگتا ہے سوۓ ہوۓ کو نیند سے جگانا اچھا لگتا ہے۔

چاند نے بند کی لائٹنگ سورج نے شروعات کی شاہنگ مرغوں نے دی ہے ایک وارننگ کہ اب ہو گئی ہے مارننگ۔

خوابوں کی وادیوں میں ہو شہر آپکا ستاروں کے آنگن میں ہو گھر آپکا دعا ہے

سب سے خوبصورت ہو ہر دن آپکا۔

صبح کا ہر پل زندگی دے آپکو دن کا ہر لمحہ خوشی دے آ پکو۔

اے خدا تیرے سے بس ایک دعا ہے کہ میری محبت کی ہر صبح اچھی ہو۔

 

ہماری نیت کی پیمائش اس وقت ہوتی ہے جب ہم کسی ایسے شخص کے ساتھ بھلائی کرتے ہیں

جو ہمیں کچھ نہیں دے سکتا۔

اکثر ایسا ہو تا ہے کہ ہم اپنی سوچوں میں گم ہمت ہارنے کے قریب ہوتے ہیں

کہ اچانک ایسے الفاظ پڑ ھنے کو ملتے ہیں کہ حوصلہ بحال ہو جاتا ہے

اور یہ خدا کی طرف سے ہوتا ہے خدا ہمیں امید کی کرن دیتا دیتا ہے۔

ہر موڑ پر خوشیاں تیری جھولی میں آئیں اتنی ہوں خوشیاں تم سے سمیٹی نہ جائیں دل سے دعا ہے

یہ میری خدا سے غم تیرے مقدر میں تو کیا تصور میں بھی نہ آئیں۔

آنسو اور مسکراہٹ دوانمول خزانے ہیں

آنسو صرف اللہ کے سامنے بہائیں اور مسکراہٹیں اللہ کی مخلوق میں بانٹ دیں۔

 

صبح کا سلام صرف رسم نہیں بلکہ یہ احساس فکر بھی ہے تا کہ رشتے سلامت رہیں

اور یاد میں باقی رہیں اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔

 

کبھی جو زندگی سے تھک جاؤ تو یاد رکھو کسی کو کانوں کان خبر نہ ہونے دینا بس

اپنے رب کے حضور سب بیان کرنا ٹوٹے دل اور آنسوؤں کی قدر صرف رب کے ہاں ہے باقی سبھی تو تماشائی ہیں۔

کبھی جو زندگی سے تھک جاؤ تو یاد رکھو کسی کو کانوں کان خبر نہ ہونے دینا بس

اپنے رب کے حضور سب بیان کرنا ٹوٹے دل اور آنسوؤں کی قدر صرف رب کے ہاں ہے باقی سبھی تو تماشائی ہیں۔

جتنی خوبصورت یہ گلابی صبح ہے اس سے بھی زیادہ خوبصورت آپکا ہر پل ہو۔