15+ Best Quotes of Hazrat ALI (R.A)

Below are the best  Quotes of Hazrat ALI (R.A) in urdu

ان لوگوں پر اعتبار کرو جو تمہاری تین باتیں بھانپ سکیں تمہاری ہنسی میں پوشیدہ درد تمھارے غصے میں پوشیدہ پیار تمہاری خاموشی میں پوشیدہ وجہ (حضرت علیؑ)

مولا علیؑ نے فرمایا – چغل خور ایک لمحے میں ایسا فتنہ پیدا کردیتا ہے جو کئی ماہ تک چلتا ہے

کسی کے خلوص اور پیار کو اسکی بے وقوفی مت سمجھو ورنہ کسی دن تم خلوس اور پیار تلاش کروگے اور لوگ تمہیں بیوقوف سمجھیں گے (حضرت علیؓ

تین چیزیں ایمان کو تباہ کر دیتی ہیں امیروں کی محفل عورتوں کی صحبت جاہلوں سے بحث (حضرت علیؓ)

حضرت علیؑ نے فرمایا – جہاں بھی رہو خدا سے ڈرو ہمیشہ حق بات کہو اگرچہ تلخ ہو

جو حق سے منہ موڑتا ہے تباہ ہوجاتا ہے (حضرت علیؓ

حضرت علیؓ کا فرمان – خدا سے جب بھی مانگو تو مقدر مانگو عقل نہیں کیونکہ میں نے بہت سے عقل والوں کو مقدر والوں کے در پر دیکھا ہے

تجربہ انسان کو غلط فیصلے سے بچاتا ہے مگر تجربہ غلط فیصلے سے ہی حاصل ہوتا ہے (حضرت علیؑ

اپنی زبان کی تیزی اس ماں پر مت چلاؤ جس نے تمہیں بولنا سکھایا؎

مولا علیؑ نے فرمایا – برائی کو خود میں اور اچھائی کو دوسروں میں تلاش کرو یہی انسان کی سب سے بڑی اصلاح اور اس میں ہی فلاح ہے

حضرت امام علیؑ نے فرمایا – مصیبت کے وقت بھی مطمئن نظر آؤ اور مشکلات کے با وجود خوش باش رہو

حضرت علیؓ سے پوچھا گیا : کیسے پتا چلے گا کون کتناقیمتی ہے ؟فرمایا جس میں جتنا زیادہ احساس ہوگا وہ اتنا ہی زیادہ قیمتی ہوگا۔

مصیبت کے وقت گھبرا جانا مصیبت سے بڑی مصیبت ہے (حضرت علیؑ

دنیا میں ہزار رشتے بناؤ لیکن ایک رشتہ ایسا بناؤ جب ہزاروں آپکے خلاف ہوں تو وہ ایک آپ کے ساتھ ہو حضرت علیؓ

 

جو فضول خرچی پر فخر کرتا ہے وہ مفلس ہوکر ذلیل ہوتا ہے (حضرت علیؑ

حضرت امام علیؑ فرماتے ہیں – تمھارے والدین تمہیں بچپن میں شہزادوں کی طرح پالتے ہیں لہذا تمہارا فرض بنتا ہے کہ انکے بڑھاپے میں انکو بادشاہوں کی طرح رکھو

2 COMMENTS

  1. Salam
    Sir ye jo Hazrat Ali R.A. ke quotes aap ne post kiye hain, ye tehqeeq shuda hain ? main in quotes ko copy paste kar k apne channel per lagana chahta hn, lekin beghair tahqeeq ke kisi bhi baat ko itni bari hasti ka naam jorte hue darr lagta hai. or agar in main koi bat ghalat hui to hamen es ka jawab qayamat ke din dena parega.
    Let me know please
    Waiting for your positive response.
    Jazakallah

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here