Trust Quotes in Urdu

In this section, we will explore the need for trust quotes in Urdu and how they should be used.

Trust quotes are a powerful way to build trust with customers. They are short, easy to remember and they resonate well with people. Trust quotes can be used in a number of ways – on your website, on social media posts or even as an email signature.

We have collection of Love Quotes, Motivation Quotes and many other like life quotes on this blog Q4Quotes so visit us regular

جہاں یقین ہو وہاں شک نہیں کیا کرتے

سُنا ہے تم محبت نہیں کرتے یقین مانوکمال کرتے ہو

اُسے اتنا کہنا بدل گئے ہو تو لوٹ کے نہ آنا ہم بھی بدلنے والے موسموں پہ یقین نہیں کرتے

ہمیں اپنی محبت پہ اتنا یقین تو ہے وہ مجھے چھوڑ تو سکتا ہے مگر بھلا نہیں سکتا

 

مجھے زندگی کی دعا نہ دے میری زندگی سے بنی نہیں

کوئی زندگی پے کرائے یقین مجھے زندگی پے یقین نہیں

تو بدل گیا ہے تسلیم کر میں بھی بدلوں گا یقین کر

نہیں فرصت یقین مانو ہمیں کچھ اور کرنے کی تیری باتیں، تیری یادیں، بہت مصروف رکھتی ہیں

 

شک رواں کی نہر ہے اور ہم ہیں دوستوں اُس بے وفا کا شہر ہے اور ہم ہیں دوستوں

منیر نیازی

 

فرض کرو میں کھو جاؤں یقین دلاؤں کہ ڈھونڈو گے

ہمیشہ اپنے رب سے پر امید رہنا کیونکہ

اس پوری کائنات میں جتنی جلدی رب راضی ہوتا ہے

اتنی جلدی کوئی راضی نہیں ہوتا

کچھ لوگوں کو صرف معاف کیا جاسکتا ہے

پھر نہ ہی ان پر اعتبار کیا جا سکتا ہے

نہ ہی دل صاف کیا جاسکتا ہے

کسی شخص کا آپ پر اعتماد کرنا آپ کے لیے باعث فخر ہے

اور آپ پر جب کوئی اعتماد کرے تو کوشش کرے کے اس کا مان رکھیں

 

زندگی میں ہر موقع کا فائدہ اٹھائیں مگر کسی کے بھروسے کا نہیں

 

سچی محبت کا پہلا قدم ایک دوسرے پر اعتبار کرنا ہوتا ہے

اعتبار توڑنے والے کے لیے یہی سزا کافی ہے

کہ اس کو زندگی بھر کے لئے خاموشی تحفے میں دے دی جائے

وقت، اعتماد اور عزت ایسے پرندے ہیں جو اُڑ جائیں تو واپس نہیں آتے

 

 

 

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here